اسرائیل نے بیمار اور بھوک ہڑتالی قید کی رہائی کی درخواست مسترد کردی

پیر کے روز قابض اسرائیلی عدالت نے بھوک ہڑتال کرنے والے خلیل عودہ کے وکیل کی جانب سے گذشتہ ہفتوں کے دوران ان کی صحت کی شدید خرابی کے بعد ان کی رہائی کے لیے جمع کرائی گئی اپیل مسترد کر دی۔