سعودی جیلوں سے 155 پاکستانیوں کو رہا کرانے والے ناصر اقبال

ناصر اقبال نامی پاکستانی شہری نے قیدیوں کی رہائی کے لیے ساڑھے 27 لاکھ ریال کا انتظام کرکے جرمانوں کی ادائیگی کی جس کے بعد یہ رہائیاں عمل میں آئی ہیں۔
نیو میکسیکو: دو پاکستانیوں کے قتل کا ملزم گرفتار

امریکی ریاست نیو میکسیکو کی ایلباکرکی پولیس نے شہر میں قتل ہوئے چار میں سے دو مسلمانوں کے قتل کے الزام میں افغانستان سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔
مغربی کنارے میں اسرائیلی حملہ، تین فلسطینی قتل، 69 زخمی

ادھر حزب اللہ نے اسرائیل کو لبنان میں فلسطینی عسکریت پسندوں کو نشانہ بنانے کے خلاف خبردار کیا ہے۔