ایران، شدید بارش اور سیلاب سے 18 افراد جان بحقتہران کے مشرق میں واقع گاؤں ویسکارے میں سیلاب کے باعث ایک شخص ہلاک اور 14 گاڑیاں زیر آب آگئیں