دنیا افغانستان میں سرمایہ کاری کرے: افغان وزیر خارجہ

روسی نمائندہ خصوصی ضمیر کابلوف نے بھی تاشقند میں ہونے والی کانفرنس سے خطاب میں امریکہ سے افغانستان کے اثاثوں پر پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ کیا۔
بدعنوانی پر عوام کا پارہ چڑھ گیا”لوگ پارلیمانی عمارت میں گھس گئے

سیکڑوں عراقی مظاہرین، جن میں سے زیادہ تر عراقی شیعہ رہنما مقتدیٰ الصدر کے حامی تھے، نے بغداد کے گرین زون میں پارلیمانی عمارت پر دھاوا بول کر ایرانی نواز جماعتوں کی جانب سے وزیر اعظم کے لیے نامزد امیدوار کے انتخاب کے خلاف احتجاج کیا