تازہ ترین خبریں

اسرائیل فورسز نے 2 فلسطینی قیدیوں کے گھر مسمار کر دئیے

اس مضمون کا اشتراک کریں:

اسرائیل فورسز نے مقبوضہ دریائے اردن کے مغربی کنارے میں 2 فلسطینی قیدیوں کے گھر مسمار کر دئیے ہیں۔

اسرائیلی فوجی  مکانات  کے انہدام کے لئے صبح کے وقت سلفیت پہنچے اور اسرائیلی جیلوں میں بند 2 فلسطینی قیدیوں  'یوسف عاصی اور 'یحییٰ میری' کے گھر دھماکہ خیز مواد سے اُڑا دئیے۔

انہدام سے قبل اسرائیلی فورسز اور علاقے کے رہائشیوں کے درمیان پیش آنے والے واقعات میں 5 فلسطینی ربڑ کی گولیاں لگنے سے زخمی ہو گئے ہیں۔

واضح رہے کہ اسرائیل، یوسف اور یحییٰ کو 29 اپریل کو ایک یہودی رہائشی بستی کے سکیورٹی گارڈ کو ہلاک کرنے کا قصوروار ٹھہرا رہا ہے۔

متعلقہ خبریں۔

برازیلین فٹبالر آغوشِ اسلام میں

برازیلین فٹبالر آغوشِ اسلام میں

دوحہ: وزیرِ اوقاف کی رئیسِ اتحاد سے ملاقات، علمی و فکری نمایاں منصوبوں پر تبادلۂ خیال

دوحہ: وزیرِ اوقاف کی رئیسِ اتحاد سے ملاقات، علمی و
اشتہار