تازہ ترین خبریں

فول پروف سکیورٹی میں یہودی آباد کاروں کا قبلہ اول پر دھاوا

اس مضمون کا اشتراک کریں:

کل اتوار کے روز اسرائیلی فوج کی فول پروف سکیورٹی میں قبلہ اول پر دھاوا بولا اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

اتوار کی صبح آبادکاروں کے گروپ نے قابض پولیس کی حفاظت میں بابرکت مسجد الاقصیٰ پر دھاوا بولنا شروع کر دیا۔

اتوار کو مسجداقصیٰ میں مرابطین کے ایک گروپ نے مسجد کے صحنوں میں نمازِ ظہر ادا کی۔ اس دوران یہودی آباد کاروں کے ایک گروپ نے قابض پولیس کی سکیورٹی میں قبلہ اول میں داخل ہونے کی کوشش کی۔

آبادکار گروپوں نے مسجد اقصیٰ میں بڑے پیمانے پر دراندازی کرنے اور اس میں تلمودی رسومات ادا کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔

 مرکز اطلاعات فلسطین محفوظ ہیں

متعلقہ خبریں۔

برازیلین فٹبالر آغوشِ اسلام میں

برازیلین فٹبالر آغوشِ اسلام میں

دوحہ: وزیرِ اوقاف کی رئیسِ اتحاد سے ملاقات، علمی و فکری نمایاں منصوبوں پر تبادلۂ خیال

دوحہ: وزیرِ اوقاف کی رئیسِ اتحاد سے ملاقات، علمی و
اشتہار