پاکستان: باراتیوں کی کشتی الٹنے سے 20 افراد ہلاک، 30 لاپتہ

پاکستانی حکام کے مطابق پیر کو پنجاب میں باراتیوں کی ایک کشتی دریائے سندھ میں الٹنے سے 20 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔