مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس بلانے کی بھارتی تجویز،پاکستان کا احتجاج

ترجمان دفترخارجہ نے مقبوضہ کشمیر میں مجوزہ جی ٹوئنٹی اجلاس بلانےکی خبروں پر ردعمل دیتے ہوئےکہا ہےکہ پاکستان بھارت کی ایسی کسی بھی کوشش کو یکسر مسترد کرتا ہے
میانمار میں بغاوت کے بعد 600 مسلح گروہ وجود میں آئے ہیں، اقوام متحدہ

یکم فروری سن 2021 کی بغاوت کے بعد ملکی نفوس کا ایک چوتھائی یعنی 15 لاکھ افراد انسانی امداد کے محتاج ہیں