اردنی حکومت سے حماس کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کا مطالبہ
.jpg)
اردن کی سب سے پرانی مذہبی سیاسی جماعت اخوان المسلمون کے جنرل سپر وائزر جنرل عبد الحمید ذنیبات نے اپنے ملک کی حکومت سے “تمام فلسطینی دھڑوں کے ساتھ یکساں سلوک کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] فلسطینی قوم کی نمائندہ تنظیم ہے اور اسے کسی صورت میں نٖظراندازنہیں کیا جا سکتا ہے۔
جنین شہر میں چیک پوسٹیں قائم کرنے کے بعد اسرائیلی فوج کا انخلا

قابض اسرائیلی فوج نے غرب اردن کے شمالی شہر جنین کے داخلی راستوں اور شہر کی طرف جانے والی مرکزی سڑکوں پر واقع دیہاتوں اور قصبوں میں کئی فوجی چوکیاں قائم کرنے کے بعد شہر جنین چھوڑ دیا۔