جمعہ کو فلسطینیوں سے قبلہ اول میں ’جم غفیر‘ کی اپیل

فلسطین کے قومی اور دینی رہنماؤں اور مذہبی جماعتوں نے فلسطینی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ کل جمعہ کو مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ میں بھرپور شرکت کریں۔