دو روز میں فلسطینیوں کی 235 مزاحمتی کارروائیاں، 22 صہیونی زخمی

مغربی کنارے، مقبوضہ بیت المقدس اور دوسرے فلسطینی علاقوں میں 48 گھنٹوں کے اندر قابض اسرائیلی ریاست کے خلاف مزاحمت میں غیر معمولی اضافہ دیکھا گیا۔ یہ مزاحمتی کارروائیاں ایک ایسے وقت میں ہوئی ہیں جب دو روز قبل اسرائیلی