تازہ ترین خبریں

’مسافر یطا‘ سے فلسطینیوں کی بے دخلی روکی جائے: امریکی کانگریس

امریکی کانگریس کے ایوانوں سینیٹ اور ایوان نمائندگان کے 81 ارکان نے امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیلی حکومت سے فوری طور پر بات کرے تاکہ جنوبی مغربی کنارے کے الخلیل شہرمیں مسافر یطا کے علاقے میں ایک ہزار فلسطینیوں