تازہ ترین خبریں

ہفتہ وار احتجاجی مارچ میں شریک نابلس کے درجنوں نوجوان زخمی

 کنارے کے شمالی شہر نابلس کے قصبات حوارہ، بیتا اور بیت دجن میں صہیونی تسلط کے خلاف ہفتہ وار احتجاجی مارچ کو کچلنے کی خاطر اسرائیلی فوج نے طاقت کا بے دریغ استعمال کیا۔ جمعہ کے روز ہونے والی اس کارروائی میں درجنوں فلسطینی زخمی ہوئے۔