اسرائیلی عدالت سے بیت المقدس کے فلسطینی نوجوان کو8 سال قید کی سزا

قابض اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے مقبوضہ بیت المقدس سے گرفتار فلسطینی نوجوان 20 سالہ محمد حاتم ابو الھویٰ کو 8 سال قید کی سزا سنائی ہے۔
ڈی چوک پہنچنا ہے، ہمیں کوئی رکاوٹ نہیں روک سکتی : عمران خان

نام نہاد اسرائیلی خارجہ امور اور سلامتی کمیٹی اس ہفتے کنیسٹ میں ایک بل پیش کرنے والی ہے جو سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے اندر قیدیوں سے عوفر ملٹری جیل کے خصوصی حصوں میں پوچھ گچھ کی اجازت دے گا۔