تازہ ترین خبریں

پاکستان؛ حکومت پاکستان کا امیر کویت شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کی وفات پر ایک روزہ سوگ کا اعلان

اس مضمون کا اشتراک کریں:

پاکستان؛ حکومت پاکستان کا امیر کویت شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کی وفات پر ایک روزہ سوگ کا اعلان

 

حکومت پاکستان نے امیر کویت شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کی وفات پر18 دسمبر کو ایک روزہ ”قومی یوم سوگ” منانے کا اعلان کیا ہے۔

 

کابینہ سیکرٹریٹ کی جانب سے اتوار کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے عوام اور حکومت کی طرف سے امیر کویت کی وفات پر کویتی عوام اور شاہی خاندان سے یکجہتی کے لئے 18 دسمبر کو ”قومی یوم سوگ” منایا جائے گا۔اس موقع پر ملک بھر میں قومی پرچم سرنگوں رہے گا.

متعلقہ خبریں۔

برازیلین فٹبالر آغوشِ اسلام میں

برازیلین فٹبالر آغوشِ اسلام میں

دوحہ: وزیرِ اوقاف کی رئیسِ اتحاد سے ملاقات، علمی و فکری نمایاں منصوبوں پر تبادلۂ خیال

دوحہ: وزیرِ اوقاف کی رئیسِ اتحاد سے ملاقات، علمی و
اشتہار