تازہ ترین خبریں

اتحادِ عالمی کے سیکرٹری جنرل پروفیسر ڈاکٹر علی قرہ داغی کی دیار بکر میں الہدی پارٹی کے سربراہ زکریا یابیشی اوغلو سے ملاقات ۔

اس مضمون کا اشتراک کریں:

اتحادِ عالمی کے سیکرٹری جنرل پروفیسر ڈاکٹر علی قرہ داغی کی دیار بکر میں الہدی پارٹی کے سربراہ زکریا یابیشی اوغلو سے ملاقات ۔

 

 انٹرنیشنل یونین فار مسلم اسکالرز کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر۔ علی قرہ داغی نے الہدی پارٹی کے سربراہ، زکریا یابیسی اوغلو ترکی کے صوبے دیار بکر میں ملاقات کی. موقع تھا “مسلم اسکالرز کے آٹھویں اجلاس ” پروگرام میں شرکت کا ملاقات کے دوران عالم اسلام کے لیے بالعموم اور ترکی کے لیے خاص طور پر متعدد غور طلب مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

 

 

قابل ذکر ہے کہ “آٹھواں اجلاس برائے مسلم سکالرز”کا پروگرام ترکی کے صوبے دیار بکر میں بہت سے مسلم اسکالرز کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوا، اور یونین آف اسلامک اسکالرز اینڈ سکولز فاؤنڈیشن ہر سال دیار باقر میں اپنے صدر دفتر میں یہ پروگرام منعقد کرتی ہے۔

 

 

 

 علماء کے لیے آٹھواں دو روزہ اجلاس جو کہ علماء کی یونین کے جنرل سینٹر میں منعقد ہورہا ہے، اس پروگرام کا مقصد اسلامی بیداری کو  رو بعمل لانے سے متعلق ایک اہم موضوعات پر روشنی ڈالنا اور اس کو فروغ دینا تھا. جس میں ترکی اور بیرونی ممالک سے علماء کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ۔

 

 

 

ماخذ: Ilca ایجنسی

متعلقہ خبریں۔

برازیلین فٹبالر آغوشِ اسلام میں

برازیلین فٹبالر آغوشِ اسلام میں

دوحہ: وزیرِ اوقاف کی رئیسِ اتحاد سے ملاقات، علمی و فکری نمایاں منصوبوں پر تبادلۂ خیال

دوحہ: وزیرِ اوقاف کی رئیسِ اتحاد سے ملاقات، علمی و
اشتہار