غزہ میں اسرائیلی نسل کشی کا 106واں روز، جنگی جرائم جاری
.jpg)
صیہونی قابض افواج نے مسلسل 106ویں روز بھی غزہ کی پٹی میں نسل کشی کے جرم کا ارتکاب کرتے ہوئے درجنوں فضائی،زمینی ، توپ خانے کی گولہ باری اور فائر بیلٹ سے شہریوں کا خونی قتل عام کیا۔
غزہ کے جھنم زارمیں تین ماہ میں 20 ہزاربچوں کی پیدائش:اقوام متحدہ
.jpeg)
اقوام متحدہ نے جمعے کو کہا ہے کہ غزہ میں تین ماہ قبل شروع ہونے والے اسرائیلی حملوں کے بعد سے اب تک ہزاروں بچے ایسے حالات میں پیدا ہوئے ہیں جو ’ناقابل یقین‘ ہیں۔
غزہ میں اسرائیلی نسل کشی میں 25,105 شہید،62,681 زخمی ہوچکے
.jpg)
غزہ میں فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی میں 15 خاندانوں کا قتل عام کیا ہے، جس میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 178 شہید اور 293 زخمی ہوئے ہیں۔