تازہ ترین خبریں

آج کے نازی. آج کا ہٹلر کون؟

ریت اور حیوانیت نے انسانیت کو شکست دے دی۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ ساتھ غزہ میں فلسطینیوں کے ساتھ ظلم کی نئی حدیں پار کی جا رہی ہیں۔ کل تک تین ہزار فلطینیوں جن میں بڑی تعداد بچوں اور خواتین کی تھی کو شہید کیا جا چکا تھا اور گذشتہ رات اسرائیل نے غزہ میں ایک اسپتال پر خوفناک بمباری کی، جس کے نتیجے میں اسپتال میں موجودہ پانچ سو سے زیادہ فلسطینی جن میں بچے ، خواتین اور دوسرے زیر علاج افراد شامل تھے، اُن کو شہید کر دیا گیا۔ غزہ میں اسکولوں،

لبنان میں مسلم علماء کی تنظیم غزہ میں صیہونی غاصب افواج کی طرف سے قتل عام کی شدید مذمت کرتی ہے اور فوری طور پر بین الاقوامی اقدامات کا مطالبہ کرتی ہے۔

لبنان میں مسلم علماء کی تنظیم غزہ میں صیہونی غاصب افواج کی طرف سے قتل عام کی شدید مذمت کرتی ہے اور فوری طور پر بین الاقوامی اقدامات کا مطالبہ کرتی ہے۔