تازہ ترین خبریں

جی 20 کے اجلاس میں رجب طیب اردغان نے کی اسلام کی بہترین ترجمانی . قرآن سوزی اور اسلامی مقدسات کی توھین کو بتایا سنگین جرم

جی۔۲۰ پریس کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے اردوغان نے صاف صاف کہا کہ ۔ ” قرآن کو جلانا ایک انتہائی نفرتی جُرم ہے اسے فرد اور اظہارِ رائے کی آزادی کے ضمن میں ہرگز شامل نہیں کیا جاسکتا، ہم اسلاموفوبیا اور غیرم