علی قرہ داغی نے کردستان کے علاقے کے دورے کے دوران.. علم کی دولت اور علماء کی اہمیت کے زیر عنوان ” ایک محاضرہ پیش کیا
-1024x682.jpg)
13 مئی بروز ہفتہ کی صبح اتحادِ عالمی کے سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر علی قرہ داغی نے عراق کے کردستان ریجن میں اپنے دورے کے موقع پر یونین کی شاخ کا دورہ کیا، اس دورے میں کئی ایام صرف ہوئے